حیدرآباد،26فروری(اعتمادنیوز)اپوگوڑہ ڈیویژن کے راجیو گاندھی علاقے میں ایک 17سالہ طالب علم نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔چھتری ناکہ پولیس کے مطابق این انیتا نے منگل کے روز اپنی رہائش گاہ میں انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے پھانسی لگا لی ۔پھانسی
کی وجہ والدین کی طرف سے مزدور ی کے کام پر زور دینے کی وجہ سے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔انیتا کو مزدوری کے کام میں دلچسپی نہ نہیں تھی۔
چھتریناکہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ منتقل کردیا۔